اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2,162 نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جس پر فلسطینی قیادت نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل […]
