اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے کرکٹرز نے بدھ کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام کے بعد عید الفطر منائی۔ پاکستان کے کئی موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے بھی عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔ اس دن کا آغاز نماز عید کے ساتھ ہوا، […]
