سپریم کورٹ کا مبارک ثانی کیس میں علمائے کرام سے معاونت لینے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے مبارک ثانی نظر ثانی کیس میں علمائے کرام سے معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مبارک […]
