پاکستان کے نور زمان اور عشب عرفان نے کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ دوسرے راؤنڈ میں نور زمان نے کولمبیا کے میٹیاس نوڈسن کو 1-3 گیمز سے شکست دی۔ ان کی جیت کا اسکور 14-12، 11-7، 9-11 اور 11-1 رہا۔ دوسری جانب عشب عرفان نے کولمبیا کے ساتویں سیڈ […]
