اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبون کی خبر کے مطابق پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرتے ہوئے غزہ امن منصوبے کے تحت قائم کیے گئے بین الاقوامی فورم ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی شرکت کا مقصد غزہ میں مستقل […]
