آرمی چیف کا دورہ بلوچستان،مقامی عمائدین اور کسانوں کو پاک فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کرتے ہوئے مقامی عمائدین اور کسانوں کو پاک فوج کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج […]
