Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

خطے میں بڑھتی کشیدگی، سعودی عرب اور یو اے ای کا دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی […]

Gift this article