اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ اور خصوصاً سی پیک سے متعلق امور پر اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ 25 اپریل سے یکم […]
