فلسطینی عوام کی حمایت میں کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ برطانیہ تک پھیل گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی عوام کی حمایت میں امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ برطانیہ تک پھیل گیا ہے. نیو کاسل، برسٹل، واروک، Leads،شیفیلڈ اور شیفیلڈ ہالم کے یونیورسٹی طلبہ نے […]
