بھارت:شوہر پر تشدد اورسگریٹ سے جسم کو جلانے والی بیوی گرفتار بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بجنور کی رہائشی مہر جہاں کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی۔مہر جہاں اپنے شوہر کو اپنے خاندان کو چھوڑ کر اس کے ساتھ الگ رہنے پر مجبور کرتے تھی. وہ اپنے خاوند کو ہر روز مارتی اور […]
