Posted inبین الاقوامی

فوجی عدالتوں سے پاکستانی شہریوں کے خلاف فیصلوں میں شفافیت اور منصفانہ ٹرائل کا فقدان ہے، برطانیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان میں سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو فوجی عدالتوں سے دی جانے والی سزاؤں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے میں شفافیت اور منصفانہ ٹرائل کا فقدان ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق برطانیہ پاکستان کی خودمختاری اور قانونی عمل کا احترام […]

Gift this article