Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

دنیا کی خاموشی ایک انتخاب ہے، شاہ عبداللہ نے سرائیل کو علاقائی خطرہ قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوزکی خبر کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کو علاقائی خطرہ قرار دیا اور غزہ و مغربی کنارے کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ نیویارک میں خطاب کے دوران شاہ […]

Gift this article