Posted inکھیل

شاہ زیب رند دوسری بار عالمی چیمپئن بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے کراٹے کی عالمی چیمپئن شپ کے سی- 52 جیت لی۔ شاہ زیب رند نے میامی میں تین بار کے عالمی چیمپئن ایڈگرس سکریوینرز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کردوسری بار یہ ٹائٹل اپنے نام […]

Gift this article