Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

لاہور قلندرز نے دل جیت لیا، کینسر میں مبتلا بچے کی شاہین آفریدی سے ملاقات کی خواہش پوری

لاہور قلندرز نے انسانیت اور ہمدردی کی ایک خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے کینسر کے شکار ایک کمسن مداح کی دیرینہ خواہش پوری کر دی۔

گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ سے تعلق رکھنے والے بچے فرزان نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی درخواست موصول ہوتے ہی ٹیم انتظامیہ نے فوری اقدام کیا اور فرزان کو اسٹیڈیم مدعو کر لیا۔

اس موقع پر فرزان نہ صرف میچ دیکھنے کے لیے خصوصی انکلوژر میں موجود رہا بلکہ اس کی ملاقات شاہین آفریدی اور ٹیم مینجمنٹ سے بھی کرائی گئی شاہین آفریدی نے بچے کو دستخط شدہ ٹی شرٹ تحفے میں دی اور اس کے ساتھ یادگاری تصاویر بھی بنوائیں۔

بعد ازاں فرزان اور اس کے والد نے اس خصوصی اقدام پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور ٹیم کے حکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ شاہین آفریدی کرکٹ

Post navigation

Previous: جنگ بندی برقرار، کشیدگی برقرار: ایران-امریکا مذاکرات غیر واضح
Next: معاشی دباؤ میں کمی کی امید: ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

A 5-year-old British boy has become the new surprising talent in the snooker world.-X
  • کھیل

برطانیہ کا 5 سالہ بچہ سنوکر دنیا کا نیا حیران کن ٹیلنٹ بن گیا

Cricket Australia announces squad for Pakistan tour-Cricket Australia
  • کھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.