Posted inبین الاقوامی

ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اظہار یکجہتی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم اور عوام کے ساتھ دلی اظہارِ یکجہتی اور 30 ہزار سے زائد متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

Gift this article