اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی نئی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہزاروں فوجی کھیپیں فراہم کیں، جو اسرائیلی دفاعی صنعت اور فوجی کارروائیوں کی سپلائی چین کا اہم حصہ بنیں۔ […]
