Posted inکھیل

سڈنی ٹیسٹ: پہلے دن میں کمنز اور عامر جمال کی اپنی اپنی ٹیموں کے لیے بہترین پرفارمنس

سڈنی، 3 جنوری 2024: عامر جمال نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (SCG) میں آسٹریلیا کے خلاف 97 گیندوں پر 82 رنز بنا کر تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کو 313 رنز بنانے میں مدد دی۔ اور اس کے ساتھ ہی پاکستان کی ٹیم 313 پر آل آؤٹ ہوگئی ۔ عامر نے اپنے کیریئر کا تیسرا […]

Gift this article