Posted inکھیل

سمر سپورٹس کیمپ میں بچوں کے لیے جدید ٹیبل ٹینس تربیت کے مواقع

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس کا سمر سپورٹس کیمپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے بدھ کے روز کہا کہ سمر کیمپس مفید سرگرمی ہیں اور یہ سکول جانے والے لڑکوں اور لڑکیوں […]

Gift this article