Posted inکھیل

جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر سلطان اذلان شاہ کپ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے گئے سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 4-1 سے شکست دے دی۔ مقررہ وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے دو دو گول کرنے کے بعد فائنل کا فیصلہ شوٹ آؤٹ پر ہونا […]

Gift this article