انگلش کاؤنٹی کلب ڈربی شائر فالکنز نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے اسپنر سفیان مقیم کو 2026 وٹیلٹی بلاسٹ کے ابتدائی مرحلے کے لیے سائن کر لیا ہے۔ سفیان مقیم ٹورنامنٹ کے پہلے چھ میچز میں فالکنز کی نمائندگی کریں گے ڈربی شائر کے ہیڈ آف کرکٹ مکی آرتھر نے سفیان کو ٹی […]
