Posted inکھیل

چیلسی کے اینجلو گیبریل 19.1 ملین پاؤنڈ میں سعودی کلب النصر میں شامل

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق چیلسی کے لیے کبھی آفیشل میچ نہ کھیلنے والے برازیلین ونگر اینجلو گیبریل کو سعودی کلب النصر کو 19.1 ملین پاؤنڈ میں فروخت کر دیا گیا ہے۔ اینجلو، جس کی عمر 19 سال ہے، جولائی 2023 میں سینٹوس سے13 ملین پاؤنڈ میں چیلسی میں شامل ہوئے۔ اس […]

Gift this article