Posted inکھیل

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ہے، جہاں پاکستانی ٹیم نے شاندار کاردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف نے راؤنڈ میچز مکمل ہونے پر براہ راست […]

Gift this article