’اسرائیل کی حمایت‘، عرب امریکن کمیٹی نے ٹرمپ اور کاملا ہیرس کو مسترد کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ ڈیموکریٹک نائب صدر کاملا ہیرس یا ریپبلکن پارٹی کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت نہیں کرے گی کیونکہ دونوں غزہ اور لبنان کی جنگوں میں […]
