آئی ایم ایف سے قرض پر نیا معاہدہ جون یا جولائی کے اوائل میں متوقع: وزیر خزانہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط رواں ماہ کے آخر تک پاکستان کو مل سکتی ہے، جس کے […]
