اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کیلیان ایمباپے نے اسپینش لا لیگا میں اپنے پہلے دو گول اسکور کیے جب ریال میڈرڈ نے ریال بیٹس کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے پہلا گول فیڈریکو ویلورڈے کی جانب سے پاس حاصل کرنے کے بعد کیا اور دوسرا گول گول کیپر کی جانب سے […]
