Posted inTop News

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، جب کہ اسرائیل کے زیر حراست 183 فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ بھی کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی قیدیوں کو ہفتے کی صبح ایک تقریب میں ریڈ کراس کی بین […]

Gift this article