اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم کی آخری رسومات پرتگال کے شہر لزبن میں ادا کر دی گئیں، تدفین کل مصر کے شہر اسوان میں ہوگی۔ پرنس کریم آغا خان کی نماز جنازہ آج ادا کر گئی ہے، جس کے بعد کل انہیں مصر کے […]
