Posted inکھیل

ویسٹ انڈیز کی سیریز میں شکست کے باوجود جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فیورٹ ہے،روب والٹر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ہیڈ کوچ روب والٹر نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم پر تینوں ٹی ٹوئنٹی ہارنے کے باوجود افریقی ٹیم آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے فیورٹ ہیں۔ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تینوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کاگیسو ربادا […]

Gift this article