پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت، روابط سمیت دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آذربائیجان نے جمعرات کو تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور رابطوں سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم کیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے وسیع امکانات سے استفادہ کیا جا سکے۔ دوطرفہ تعلقات اور […]
