ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت آج ہو گی اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کوعدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دینے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس […]
