اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)جیو نیوزنے رپورٹ کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں گھناؤنے اور بزدلانہ قرار دیا ہے۔ سلامتی کونسل نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون اور متعلقہ اقوامِ […]
