9 مئی واقعات کے کیسوں میں بہت طوفانی تیزی آنے والی ہے،فیصل واوڈا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے کیسز میں بہت طوفانی تیزی آنے والی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی پریشانی کا دور شروع ہوگیا ، اگر آرمی ایکٹ میں ترمیم کی ضرورت پڑی […]
