Posted inبین الاقوامی

غزہ: النصیرات اور خان یونس پر اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی جاں بحق

غزہ: النصیرات اور خان یونس پر اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے آج بدھ کو علی الصبح غزہ کی پٹی میں النصیرات پناہ گزین کیمپ اور خان یونس شہر پر بمباری کی۔ اس کے نتیجے میں 17 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی طبی ذرائع […]

Gift this article