Posted inپاکستان

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرلی !

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے […]

Gift this article