انٹرنیشنل فیڈریشن آف باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس (آئی ایف بی بی) کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والی مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ راجہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ چیمپئن شپ میں دنیا بھر کے 26 ممالک سے تعلق رکھنے والے نامور […]
