Posted inTop News, الیکشن 2024, بین الاقوامی, پاکستان

امریکا کا پاکستان میں الیکشن کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات پر زور

امریکا کا پاکستان میں الیکشن کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات پر زور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں 8 فرروی کو عام انتخابات کے انعقاد کے دوران دھاندلی کے الزامات کی مکمل تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران الیکشن […]

Gift this article