کشمیر اور فلسطین کے لیے سفارتی کامیابی، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے جمعرات کو پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی ایک قرارداد کو اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا، جس میں اُن اقوام کے حقِ خود ارادیت کی […]
