اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے لیے ایسے منصوبے تیار کیے ہیں جن میں مدر آف آل بمز کے نام سے مشہور طاقتور غیر جوہری بم کا استعمال بھی شامل ہو سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے […]
