Posted inکھیل

جیسمین پاؤلینی: ومبلڈن فائنل میں پہنچنے والی پہلی اطالوی خاتون

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ساتویں سیڈ جیسمین پاؤلینی آل انگلینڈ کلب میں خواتین کے طویل ترین سیمی فائنل میں بدھ کو کروشین ڈونا ویکچ کو 2-6 6-4 7-6 (8) سے شکست دے کر ومبلڈن فائنل میں پہنچنے والی پہلی اطالوی خاتون بن گئیں۔ شائقین نے سنٹر کورٹ پر ایک دلچسپ میچ […]

Gift this article