روس کا امریکا، فرانس اور برطانیہ کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اسے فرانس، برطانیہ اور امریکا سے خطرہ ہے اس لیے وہ فوجی مشق کے حصے کے طور پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کی مشق کرے گا […]
