Posted inکھیل

ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ: پاکستان کے حسن عثمانی فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جدہ میں جاری ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ میں پاکستان کے حسن عثمانی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں حسن عثمانی نے فلپائنز کے مارکوس لورینزو کو 6-0 اور […]

Gift this article