Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ: پاکستان کے حسن عثمانی فائنل میں پہنچ گئے

1 minute read
Asian Under-14 Tennis Event: Pakistan's Hassan Usmani reaches final

Asian Under-14 Tennis Event: Pakistan's Hassan Usmani reaches final

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جدہ میں جاری ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ میں پاکستان کے حسن عثمانی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں حسن عثمانی نے فلپائنز کے مارکوس لورینزو کو 6-0 اور 6-1 سے شکست دی۔ فائنل میں حسن عثمانی کا مقابلہ ٹاپ سیڈ ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو سے ہوگا۔

سنگلز فائنل کے حریف سلیمان ہودیباردیو ڈبلز میں حسن عثمانی کے پارٹنر ہیں، ڈبلز میں حسن اور سلیمان کی جوڑی نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔

سیمی فائنل میں حسن اور سلیمان نے فہد سیف اور مارکوس لورینزو کی جوڑی کو 7-5اور6-2 سے ہرایا۔

ڈبلز میں پاک، ترکمانستان جوڑی کا مقابلہ سعودی پیئر انس الزہرانی اور سہیل التاجی الفاروقی سے ہوگا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ پاکستان جدہ حسن عثمانی کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: ٹوٹنہم کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مانچسٹر یونائیٹڈ کی واپسی کی کوششیں ناکام
Next: پیٹرن ایبک پولو کپ 2024: ڈائمنڈ پینٹس نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.