Posted inکھیل

وسیم اکرم کے بیٹےتیمور اکرم کی ایم ایم اے میں مسلسل چوتھی کامیابی، امریکی فائٹر کو شکست

امریکہ میں ہونے والے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) مقابلے میں سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم نے شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ تین راؤنڈز پر مشتمل مقابلے میں تیمور اکرم نے امریکی فائٹر نک سیسلک کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دے دی۔ یہ ان کے کیریئر کی مسلسل چوتھی کامیابی […]

Gift this article