Posted inبین الاقوامی

انڈونیشیا کو ترقی پذیر ممالک کے برکس بلاک میں شامل کر لیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)برکس گروپ کی صدارت کرنے والے ملک برازیل نے پیر کو اعلان کیا کہ انڈونیشیا کو ترقی پذیر معیشتوں کے برکس بلاک کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کر لیا گیا۔ سال 2025 تک گروپ کے صدر ملک برازیل کی وزارت خارجہ کے مطابق اگست 2023 میں برکس رہنماؤں نے انڈونیشیا […]

Gift this article