Posted inTop News, امریکہ, انڈیا, بین الاقوامی

شیخ حسینہ کی حوالگی کا معاملہ، طارق رحمان کے دورہ بھارت پر فیصلہ نہ ہوسکا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے وزیراعظم طارق رحمان کے بھارت کے ممکنہ دورے سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم کے پریس سیکریٹری اے ایم صالح نے جمعہ […]

Gift this article