Posted inانڈیا

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ طویل علالت کے بعد 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے بطور گورنر خدمات انجام دینے والے، ماہر معشیت سے سیاست دان بننے والے من موہن سنگھ علیل تھے اور نئی […]

Gift this article