Posted inکھیل

آئرلینڈ کا بڑا اپ سیٹ، ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہدف 154 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 9 وکٹوں پر 153 رنز بنا سکی تلک ورما کی 55 رنز کی مزاحمتی اننگز بھی بھارت کو […]

Gift this article