اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بوروسیا ڈورٹمنڈ نے بنڈس لیگا کے میچ میں بوخم کو 4-2 سے شکست دے کر شاندار انداز میں واپسی کی۔ یہ جیت ڈورٹمنڈ کے کھلاڑی گیراسی کے دو گول (ڈبل) کی بدولت ممکن ہوئی۔ اس کامیابی کے بعد ڈورٹمنڈ عارضی طور پر 10 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس […]
