Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

موخا بندرگاہ پر حوثیوں کا بڑا حملہ، 6 بیلسٹک میزائل داغے گئے، 4 ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں نے جمعہ کو بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر 6 بیلسٹک میزائل داغے، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 شہری جاں بحق ہوگئے۔ یمنی حکومت سے وابستہ […]

Gift this article