Posted inبین الاقوامی

شام کے عبوری صدر احمد الشرع کا پہلا غیر ملکی دورہ: سعودی ولی عہد سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد برسراقتدار آنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں نے رپورٹ کیا کہ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی […]

Gift this article